top of page
جنت کی سیر

جنت کی سیر

ترجمہ:
’’مومن مردوں اور عورتوں سے اللہ کا وعدہ ہے کہ انہیں ایسے باغ دے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی اور وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے۔ ان سدا بہار باغوں میں ان کے لئے پاکیزہ قیام گاہیں ہوں گی اور سب سے بڑھ کریہ کہ اللہ کی خوشنودی انہیں حاصل ہو گی یہی بڑی کامیابی ہے‘‘۔(توبۃ۔۷۲)

ترجمہ:
’’ متقی لوگوں کے لئے جس جنت کا وعدہ کیا گیا ہے۔ اس کی شان یہ ہے کہ اس کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں، اس کے پھل دائمی ہیں اور اس کا سایہ لا زوال ہے۔ یہ انجام ہے متقی لوگوں کا اور منکروں کے لئے دوزخ ہے ‘‘۔ ( رعد۔ ۳۵)

ترجمہ:
’’ہمیشہ رہنے والی جنتیں ہیں جن میں یہ لوگ داخل ہوں گے۔ وہاں انہیں سونے کے کنگنوں اور موتیوں سے آراستہ کیا جائے گا، وہاں ان کا لباس ریشم ہو گا اور وہ کہیں گے کہ شکر ہے اس خدا کا جس نے ہم سے غم دور کر دیا، یقیناً ہمارا رب معاف کرنے والا اور قدر فرمانے والا ہے‘‘۔ (فاطر ۳۳۔۳۵)

 

جنت کی سیر ایک ایسی کتاب ہے جس میں جنت کے ماحول اور وہاں کی زندگی پر سیر حاصل بحث کی گئ ہے۔

    $35.00 Regular Price
    $15.00Sale Price
    Product Page: Stores_Product_Widget
    bottom of page