top of page
حق الیقین

حق الیقین

علم یہ ہے کہ آدمی کے اندر جاننے یا کسی چیز سے واقف ہونے کا عمل جاری ہو جائے۔ جب تک ہمیں کسی چیز کے بارے میں علم حاصل نہیں ہو جاتا اس وقت تک وہ چیز ہمارے لئے معدوم کی حیثیت رکھتی ہے۔
جاننے کی تین طرزیں ہیں۔
① ایک جاننا یہ ہے کہ ہمیں کسی چیز کی اطلاع فراہم کی جائے اور ہم اس اطلاع کو یقین کے درجے میں قبول کر لیں۔
② علم کی دوسری طرز یہ ہے کہ ہم کسی چیز کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں، اور
③ علم کی تیسری قسم یہ ہے کہ ہم دیکھی ہوئی چیز کے اندر صفات کو محسوس کریں اور اس کے باطن کا مشاہدہ کر لیں۔
روحانی لوگوں نے علم کو تین درجوں میں بیان کیا ہے اور ان درجوں کے الگ الگ نام رکھے ہیں۔
1) علم الیقین
2) عین الیقین
3) حق الیقین

 

 اس کتاب "حق الیقین" سے استفادہ حاصل کیجئے۔

    $35.00 Regular Price
    $15.00Sale Price
    Product Page: Stores_Product_Widget
    bottom of page