top of page
مستانی

مستانی

 جو عورتیں اسلام لائیں وہ بھی اللہ کے یہاں معزز ہیں۔ لیکن جو مرد و عورتیں ایمان اور یقین کی دولت سے مالا مال ہیں۔ ان کے لئے اللہ کے یہاں خصوصیت اور اجر عظیم ہے۔ 

علم کے سلسلے میں کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ علم صرف مرد ہی سیکھے گا اور عورت نہیں سیکھ سکتی۔ جہاں تک صلاحیت کا تعلق ہے تو اللہ تعالیٰ نے جب عورت اور مرد دونوں کو تخلیق کیا تو دونوں کو اللہ نے صلاحیتیں عطا کی ہیں۔

اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
“یہ کہتے ہیں ہم مسلمان ہیں لیکن ابھی ان کے دلوں میں ایمان داخل نہیں ہوا۔”

ایمان کا مطب ہے یقین حاصل کرنے والے مرد اور یقین حاصل کرنے والی عورتیں۔ مشاہدہ کرنے والے مرد اور مشاہدہ کرنے والی عورتیں۔ دیکھنے والے مرد اور دیکھنے والی عورتیں۔ دیکھنے سے مراد۔۔۔۔۔۔ایک دیکھنا ظاہری دیکھنا ہے اور ایک دیکھنا غیب کی دنیا میں دیکھنا ہے۔ مومن کی شان یہ ہے کہ اس کے اندر یقین کا پیٹرن بن جاتا ہے اور اس یقین کی بنیاد پر وہ اپنی زندگی کے اصول و ضوابط مرتب کرتا ہے۔

کتاب مستانی میں اس عظیم خاتون کا ذکر ہے جو ایمان و یقین کے درجات میں بہت اعلیِ مقام رکھتی تھیں۔ حیدرآباد شہر کی ایک مشہور خاتون کی کہانی۔۔۔

    $35.00 Regular Price
    $15.00Sale Price
    Product Page: Stores_Product_Widget
    bottom of page